تہران(ایکنا) ایرانی فضائیہ کے سربراہ ، بعض کمانڈروں اور اہلکاروں سے خطاب میں کہا کہ ایران اپنے ایٹمی وعدوں پر اس وقت واپس آئے گا جبکہ امریکہ کی جانب سے تمام پابندیاں، زبانی اور تحریری نہیں بلکہ عملی طور پر ختم ہوجائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3508873 تاریخ اشاعت : 2021/02/08